فہرست الطاہر شمارہ نمبر 46
شعبان 1428ھ بمطابق اگست 2007ع

انعامی مقابلہ

 

نتیجہ ذہنی آزمائش 73

  • سوال 1: آنحضرت صلّی اللہ علیہ وسلم کے رضاعی چچا کا نام بتائیے؟
    جواب: حضرت امیر حمزہ رضی اللہ عنہ۔
  • سوال 2: توبہ کی لفظی معنیٰ کیا ہے؟
    جواب: رجوع کرنا۔
  • سوال 3: بیعت کی معنیٰ بتائیں؟
    جواب: حوالے کرنا، سپرد کرنا، فروخت کرنا۔
  • سوال 4: کتاب ”کل کی اواتر“ کس کی تصنیف ہے؟
    جواب: پنڈت ویداپرکاش اپارائے۔
  • سوال 5: ذات النطاقین کس کا لقب ہے؟
    جواب: حضرت اسماء بنت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ۔
  • سوال 6: پاکستان کے پہلے تین گورنر جنرل کے نام بتائیں؟
    جواب: 1۔ قائداعظم محمد علی جناح، 2۔ خواجہ نظام الدین، 3۔ ملک غلام محمد۔
  • سوال 7: ضیاء النبی کس کی تصنیف ہے؟
    جواب: پیر کرم شاہ الازہری۔
  • سوال 8: پہلی جنگ عظیم کب لڑی گئی؟
    جواب: 1914 سے 1919 تک۔
  • سوال 9: الطاہر کے کمپوزر کا نام بتائیے؟
    جواب: محمد زبیر چنہ طاہری۔
  • سوال 10: شعر مکمل کریں:  خدانے آج تک اس قوم کی حالت نہیں بدلی
    جواب: نہ ہو جس کو خیال خود اپنی حالت بدلنے کا

 

انعام یافتہ خوش نصیب

محبوب احمد کمبوہ ولد مقصود احمد کمبوہ

اڈہ غلام حسین، چک نمبر 80/WB وہاڑی

 

درست جوابات بھیجنے والے قارئین کے نام

  • درگاہ اللہ آباد شریف: علی حسن بروہی، اسرار احمد بروہی۔
  • وہاڑی: عابدہ رشید کمبوہ، محمد احمد رضا، محمد طاہر رضا، مصباح نورین، بشریٰ یاسین، محمد عمران طاہری، نادیہ خان، محمد حفیظ طاہری، کاشف رشید کمبوہ، ساجدہ رشید کمبوہ، محبوب احمد کمبوہ، آصف رشید کمبوہ۔
  • لاڑکانہ: محمد سلیم بروہی، خوش محمد بروہی، قرۃ العین میمن، شاہ رخ خان ابڑو، شاہد گل۔
  • کراچی: محمد وسیم طاہری، محمد محبوب، یاسمین۔
  • فیصل آباد: ثوبیہ منظور، شمائلہ طاہری۔
  • جھنگ: سعدیہ بتول طاہری۔
  • بھریا روڈ: حسنین رضا۔

 

ایک غلطی کرنے والے احباب کے نام

  • سرگودھا: زوبیہ کلثوم، نادیہ خان۔
  • ماتلی: ذیشان احمد طاہری۔
  • ننکانہ: ثمینہ کوثر ۔
  • عمرکوٹ: فرید احمد طاہری۔

 

مقابلہ ذہنی آزمائش نمبر 74

محترم قارئین! مقابلہ ذہنی آزمائش نمبر 74 کے کچھ سوالات رسالے سے اور کچھ باہر سے لیے گئے ہیں۔ سوالنامہ 74 کے جوابات 10 ستمبر 2007 تک مل جانے چاہئیں۔ درست جوابات بھیجنے والے کو ایک کتاب انعام میں دی جائے گی۔ درست جوابات ایک سے زیادہ ہونے کی صورت میں انعام کا فیصلہ بذریعہ قرعہ اندازی کیا جائے گا۔

نوٹ: بغیر کوپن والے جوابات شامل اشاعت نہ ہونگے۔

سوال نامہ

سوال 1: حضرت یاسر بن عامر رضی اللہ عنہ کہاں کے باشندے تھے؟

سوال 2: تاریخ اسلام کی پہلی شہید خاتون کا نام بتائیں؟

سوال 3: حضرت علی کرم اللہ وجہہ کو کس تاریخ پر شہید کیا گیا؟

سوال 4: ایک گھنٹے ہیڈفون استعمال کرنے سے کان میں بیکٹریا کی کتنے گنا تعداد بڑھ جاتی ہے؟

سوال 5: سورج زمین سے کتنا دور ہے؟

سوال 6: سب سے زیادہ بولیاں جاننے والے پیغمبر کا نام بتائیں؟

سوال 7: بادشاہی مسجد کب تعمیر کی گئی؟

سوال 8: دنیا کا قدیم ترین ریلوے اسٹیشن کہاں پر واقع ہے؟

سوال 9: ترکی کا قومی نشان کیا ہے؟

سوال 10: شعر مکمل کریں: جو میں سر بہ سجدہ ہوا کبھی تو زمیں سے آنے لگی صدا؟