
فہرست | الطاہر شمارہ نمبر 46 شعبان 1428ھ بمطابق اگست 2007ع |
حمدلا الٰہ الا اللہ
خودی کا
سرِ نہاں لا الٰہ الا اللہ
یہ دور اپنے ابراہیم کی تلاش میں
کیا ہے تونے متاع غرور کا سودا
یہ مال و دولت یہ رشتہ پیوند
خرد ہوئی زمان و مکاں کی زناری شاعر مشرق علامہ اقبال
|