فہرست الطاہر
شمارہ 50، ربیع الاول 1429ھ بمطابق اپریل 2008ع

انعامی مقابلہ

 

نتیجہ ذہنی آزمائش 77

سوال 1 کا جواب: آباد مکان کا ارادہ کرنا۔

سوال 2 کا جواب:1۔ نفس امارہ۔ 2۔ نفس لوامہ۔ 3۔ نفس مطمئنہ

سوال 3 کا جواب: شوال، ذی القعد اور ذی الحج

سوال 4 کا جواب:نیپال

سوال 5 کا جواب: ایسی عبادت جس میں رکوع وسجود ہوتے ہیں

سوال 6 کا جواب: 87 سورتیں

سوال 7 کا جواب: تقریباً 2 ہزار 9 سو 40 مرتبہ

سوال 8:کا جواب: یکم محرم الحرام 24 ہجری۔

سوال 9 کا جواب:6 ربیع الاول

سوال 10 کا جواب :
خاص ہے ترکیب میں قوم رسول ہاشمی (علامہ اقبال)

 

انعام یافتہ خوش نصیب

محمد احسان علی طاہری نقشبندی
ولد محمد صدیق آرائیں نواب شاہ

 

درست جوابات بھیجنے والے قارئین کے نام

کراچی گلشن حدید: محمد محی الدین صدیقی۔

کراچی اسلامک سینٹر: حافظ غلام مصطفیٰ طاہری۔

کراچی مرکز ٹول پلازہ: رضوان لیاقت آرائیں۔

حیدرآباد: مکی طاہری، مدنی طاہری۔

لسبیلہ: صدام علی طاہری، فقیر حضور بخش طاہری، پیر بخش طاہری، محمد اسلم رونجہ۔

فیصل آباد: تاج دین طاہری، محمد آصف ندیم سلطانی۔

نواب شاہ: محمد احسان علی طاہری۔

درگاہ اللہ آباد شریف: علی حسن بروہی، اسد عالم کنبھار، نوید احمد میمن، حافظ اسرار احمد جتک

 

ایک غلطی کرنے والے احباب کے نام

وہاڑی: بشریٰ یاسمین، محمد طاہر رضا، مصباح نورین، محمد احمد رضا۔

 

مقابلہ ذہنی آزمائش نمبر 78

محترم قارئین! مقابلہ ذہنی آزمائش نمبر 78 کے کچھ سوالات رسالے سے اور کچھ باہر سے لیے گئے ہیں۔ سوالنامہ 78 کے جوابات 10 مئی 2008 تک مل جانے چاہئیں۔ درست جوابات بھیجنے والے کو ایک کتاب انعام میں دی جائے گی۔ درست جوابات ایک سے زیادہ ہونے کی صورت میں انعام کا فیصلہ بذریعہ قرعہ اندازی کیا جائے گا۔

نوٹ: بغیر کوپن والے جوابات شامل اشاعت نہ ہونگے۔

سوال نامہ

سوال 1: کو ن سے گروپ کا خون ہر شخص کو دیا جاسکتا ہے؟

سوال 2: سورج کی روشنی کتنے منٹ میں زمیں تک پہنچتی ہے؟

سوال 3: بحر ہند کا موتی کس ملک کو کہا جاتا ہے؟

سوال 4: حضرت خواجہ بہاؤالدین نقشبند بخارا کے وصال کی تاریخ کیا ہے؟

سوال 5: مدینہ میں سب سے پہلے کس نے اسلام قبول کیا؟

سوال 6: اسلام کی خاطر سب سے پہلے کس نے تلوار بلند کی؟

سوال 7: حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کا پیدائشی نام کیا تھا؟

سوال 8: کتاب جلوہ گاہ دوست کس نے لکھی ہے؟

سوال 9: شعر مکمل کریں؟
معیت گر نہ ہو تیری تو گھبراؤں گلستاں میں