| فہرست | الطاہر شمارہ 50، ربیع الاول 1429ھ بمطابق اپریل 2008ع |
حمد باری تعالیٰ
بسم
اللہ الرحمٰن الرحیم حمد اسی ذات کی لکھ اے قلم نام اُسی کا ہے سکون آفرین منفرد و بے بدل و بے نظیر غنچے کھلاتا ہے وہی صبحدم اس کی مدد ساتھ ہے ایک ایک گام اس کو ڈھونڈنے کیوں کہیں جائیے اس نے رسول عربی کے طفیل عابد اُسی کا ہے فقیر حقیر (عابد نظامی) |