فہرست الطاہر
شمارہ 52، رمضان المبارک 1429ھ بمطابق ستمبر 2008ع

انعامی مقابلہ

 

نتیجہ ذہنی آزمائش 79

سوال 1: مسجد نبوی میں آب زم زم کی فراہمی کب شروع ہوئی؟

جواب: اپریل 1983ء

سوال 2: سب سے زیادہ دریاء کس ملک میں پائے جاتے ہیں؟

جواب: بنگلادیش

سوال 3: حضرت نوح علیہ السلام کی کشتی میں کتنے آدمی سوار تھے؟

جواب: 80 آدمی۔

سوال 4: قرآن مجید کا روسی زبان میں پہلا ترجمہ کس نے کیا تھا؟

جواب: قرآن مجید کا سب سے پہلا روسی زبان میں ترجمہ سینٹ پیٹرز نے کیا۔

سوال 5: دنیا میں سب سے زیادہ چاندی کس ملک میں پائی جاتی ہے؟

جواب: میکسیکو

سوال 6: وہ کونسا جانور ہے جو پوری زندگی پانی استعمال نہیں کرتا؟

جواب: کالا ریچھ آسٹریلیا کا ایسا جانور ہے جو پوری زندگی پانی استعمال نہیں کرتا۔

سوال 7: دنیا میں سب سے پہلے قلم سے کس نے لکھا تھا؟

جواب: حضرت ادریس علیہ السلام

سوال 8: مراقبے میں موٹے منکوں کی تسبیح کا استعمال کس نے شروع کیا تھا؟

جواب: حضرت خواجہ دوست محمد قندھاری رحمۃ اللہ علیہ

انعام یافتہ خوش نصیب

قدسیہ مبین ولد محمد مبین کراچی

 

درست جوابات بھیجنے والے قارئین کے نام

  • کراچی: قدسیہ مبین، محمد علی بروہی، ڈاکٹر محمد صدیق، امام علی بروہی، راشدہ طاہرہ، سلمان محمود طاہری، فقیر زین العارفین، فریدہ طاہری، محمد علی انگاریہ، اسرار اللہ گدور، حافظ محمد افضل، علی مراد بروہی، جواد رضا، حنا طاہری، رضوان علی، محمد جنید، مرزا عامر رضا، صائمہ طاہری، عدنان علی، محمد حسن بروہی، نبی بخش دودا، یاسمین طاہری، محمد کریم، سکندر علی، وحید علی بھٹی۔
  • درگاہ اللہ آباد شریف: حافظ شاہ زمان، مقصود احمد، عبدالجبار، اسد عالم، حافظ غلام قادر بروہی، علی حسن بروہی، پیر بخش بروہی، محمدعاصم علی، حافظ محمد بخش بروہی، محمد جنید طاہری، حافظ اسرار احمد۔
  • ٹنڈو الہیار: دلاور خان، عامر علی، ساجد علی، محمد ابراہیم، عبدالشکور، ڈاکٹر گل حسین جویو، عبدالجبار سومرو، فقیر شبیر احمد، بنت عبدالجبار، عبدالغفار طاہری، غلام مصطفی، جان محمد بوزدار، حافظ محمد عرفان، حافظ محمد حنیف، حامد مراد بروہی۔
  • لسبیلہ: حضور بخش طاہری، محمد رفیق طاہری، محمد ہارون، بلال احمد، صدام علی، محمد اسلم طاہری، حافظ محمد حنیف، پیر بخش طاہری، سید عدنان علی۔
  • ماتلی:محمد ندیم غوری، عبدالوہاب۔
  • اسلام آباد: محمد فیض الحسن۔
  • کندھ کوٹ: بشریٰ ملک، اللہ بخش ملک۔
  • کوہاٹ: واصف اللہ۔
  • فیصل آباد: تاج دین، ارشد خان۔
  • خضدار:محمد رفیق مینگل۔

ایک غلطی کرنے والے احباب کے نام

  • حیدرآباد: شاہنواز صالح۔
  • لسبیلہ: شہاب الدین۔
  • جامشورو: حافظ وسیم سجاد۔

مقابلہ ذہنی آزمائش نمبر 80

محترم قارئین! مقابلہ ذہنی آزمائش نمبر 80 کے کچھ سوالات رسالے سے اور کچھ باہر سے لیے گئے ہیں سوالنامہ 80 کے جوابات 20 اکتوبر 2008 تک مل جانے چاہئیں درست جوابات بھیجنے والے کو ایک کتاب انعام میں دی جائے گی درست جوابات ایک سے زیادہ ہونے کی صورت میں انعام کا فیصلہ بذریعہ قرعہ اندازی کیا جائے گا۔

نوٹ: بغیر کوپن والے جوابات شامل اشاعت نہ ہونگے۔

سوالنامہ

سوال 1: حضرت ابراہیم علیہ السلام کس شہر میں پیدا ہوئے؟

سوال 2: تاج محل کتنے عرصے میں تعمیر ہوا؟

سوال 3: دنیا کا سب سے بڑا پارک کس ملک میں ہے؟

سوال 4: جاپان میں خواتین کے لباس کو کیا کہا جاتا ہے؟

سوال 5: وہ کونسا ملک ہے جس میں ریلوے نظام نہیں ہے؟

سوال 6: لندن کے زیر زمیں سسٹم کو کیا کہا جاتا ہے؟

سوال 7: شب قدر کی کیا معنیٰ ہے؟

سوال 8: سورہ شفاء کس سورہ کا نام ہے؟