فہرست الطاہر
شمارہ 53، ذوالقعدہ 1429ھ بمطابق نومبر 2008ع

انعامی مقابلہ

نتیجہ ذہنی آزمائش 80

 سوال 1: حضرت ابراہیم علیہ السلام کس شہر میں پید ا ہوئے؟
جواب: بابل۔

سوال 2: تاج محل کتنے عرصے میں تعمیر ہوا؟
جواب: دس سال میں۔

سوال 3: دنیا کا سب سے بڑا پارک کس ملک میں ہے؟
جواب: کینیڈا میں۔

سوال 4: جاپان میں خواتین کے لباس کو کیا کہا جاتا ہے؟
جواب: کیمونو۔

سوال 5: وہ کونسا ملک ہے جس میں ریلوے نظام نہیں ہے؟
جواب: افغانستان۔

سوال 6: لندن کے زیر زمیں ریلوے سسٹم کو کیا کہا جاتا ہے؟
جواب: ٹیوب

سوال 7: شب قدر کی کیا معنیٰ ہے؟
جواب: عظمت و شرف

سوال 8: سورہ شفاء کس سورہ کا نام ہے؟
جواب: سورۃ الحمد۔

 

انعام یافتہ خوش نصیب

رضوان علی طاہری ولد لیاقت علی
مرکز ٹول پلازہ کراچی

 

درست جوابات بھیجنے والے قارئین کے نام

  • کراچی:غلام عباس، تصور عباس، مصور عباس، مسز عباس، صنور عباس، صائمہ طاہری، فریدہ طاہری، رضوان طاہری، رضوان طاہری، کلثوم طاہری، سعدیہ عباس، سیما طاہری، بینظیر طاہری، محمد ارشاد جوکھیو، محمد رفیق حنفی طاہری، محمد علی انگاریہ، حاجی خان جوکھیو۔
  • لسبیلہ بلوچستان: غلام مصطفیٰ خاصخیلی، محمد ہارون، غلام رسول قریشی، محمد اسلم، شہاب الدین، فقیر صدام علی طاہری، بلال احمد طاہری، محمد رفیق، پیر بخش، شوکت علی، فقیر حضور بخش، محمد اسلم طاہری، غلام مصطفی قلندرانی۔
  • ٹنڈوالہیار: محمد عمران، عبدالصمد، محمد شاکر، زبیر علی، ڈاکٹر گل حسین، محمد سہیل۔
    وہاڑی: رابعہ عتیق، مسز حفیظ، محمد عمران، محمد عرفان نثار۔
  • ماتلی: سائیں عبدالوہاب، کاشف احمد، فیضان احمد، محمد ندیم غوری۔
  • فیصل آباد: عطیہ علی، عزیز الرحمٰن، نازیہ پروین، تاج دین، حافظ دلبر حسین، رانا فہیم، شازیہ پروین۔
  • لاہور: طاہر الحسن غزالی، محمد جنید اشرف، بنت فاطمہ، محمد بلال۔
  • پشاور: عاصم اللہ۔
  • جھنگ: محمد سہیل طارق۔
  • کوٹ رادھا کشن: اسماء شہزادی۔
  • پنڈی: محمد نفیس طاہری۔
  • اسلام آباد: محمد عرفان۔
  • بدین: وقاص احمد۔
  • نوڈیرو: امامہ طاہری، طلحہ محمد طاہری، حذیفہ محمد طاہری۔

 

ایک غلطی کرنے والے احباب کے نام

  • حیدرآباد: ڈاکٹر امام الدین۔
  • نواب شاہ: غلام رسول۔
  • کراچی: نورمحمد بروہی۔

مقابلہ ذہنی آزمائش نمبر 81

محترم قارئین! مقابلہ ذہنی آزمائش نمبر 81 کے تمام سوالات رسالے میں موجود ہیں سوالنامہ 81 کے جوابات 20 جنوری 2009 تک مل جانے چاہئیں درست جوابات بھیجنے والے کو ایک کتاب انعام میں دی جائے گی درست جوابات ایک سے زیادہ ہونے کی صورت میں انعام کا فیصلہ بذ ریعہ قرعہ اندازی کیا جائے گا۔

نوٹ: بغیر کوپن والے جوابات شامل اشاعت نہ ہونگے۔

سوال نامہ

سوال 1: سورہ بقرہ کی آیت نمبر 281 کونسے شہر میں نازل ہوئی؟

سوال 2: قرآن پاک میں لفظ رحیم کتنی مرتبہ آیا ہے؟

سوال 3: حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کی والدہ کا نام کیا تھا؟

سوال 4: حضرت سوہنا سائیں کے والد گرامی کا نام کیا تھا؟

سوال 5: دنیا کا سب سے پرانا شہر کونسا ہے؟

سوال 6: دنیا کے سب سے چھوٹے ملک کا نام کیا ہے؟

سوال 7:دنیا کا سب سے زیادہ آلودگی والا شہر کونسا ہے؟

سوال 8: حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ کی تبلیغ سے کن مشہور شخصیات نے اسلام قبول کیا؟

سوال 9: حضور پیرمٹھا رحمۃ اللہ علیہ سندھ کے اندر پنجاب سے کب تشریف لائے؟