فہرست الطاہر
شمارہ 54، ربیع الاول 1430ھ بمطابق مارچ 2009ع

انعامی مقابلہ

نتیجہ ذہنی آزمائش 81

سوال 1: سورہ بقرہ کی آیت نمبر 281 کونسے شہر میں نازل ہوئی؟
جواب: مکہ میں۔

سوال 2: قرآن پاک میں لفظ رحیم کتنی مرتبہ آیا ہے؟
جواب: 114 مرتبہ

سوال 3: حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کی والدہ کا نام کیا تھا؟
جواب: حضرت سلمیٰ رضی اللہ عنہا۔

سوال 4: حضرت سوہنا سائیں کے والد گرامی کا نام کیا تھا؟
جواب: حضرت مٹھل علیہ الرحمۃ

سوال 5: دنیا کا سب سے پرانا شہر کونسا ہے؟
جواب: دمشق

سوال 6: دنیا کے سب سے چھوٹے ملک کا نام کیا ہے؟
جواب: ویٹیکن سٹی

سوال 7: دنیا کا سب سے زیادہ آلودگی والا شہر کونسا ہے؟
جواب: میکسیکو سٹی

سوال 8: حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ کی تبلیغ سے کن مشہور شخصیات نے اسلام قبول کیا؟
جواب: حضرت عثمان غنی بن عفان، حضرت عبدالرحمٰن بن عوف، حضرت طلحہ بن عبید اللہ، حضرت سعد بن ابی وقاص، حضرت زبیر بن العوام اور حضرت عبیدہ بن جراح رضی اللہ عنہم

سوال 9: حضور پیر مٹھا رحمۃ اللہ علیہ سندھ کے اندر پنجاب سے کب تشریف لائے؟
جواب: 1950ء میں

 

انعام یافتہ خوش نصیب

محمد عثمان ولد عبداللہ شیخ طاھری
لسبیلہ حب سٹی بلوچستان

 

درست جوابات بھیجنے والے قارئین کے نام

  • کراچی: محمد رمضان جوکھیو، علی مراد سمالانی، کنول فاطمہ شیخ، زین العارفین انصاری، اشفاق احمد طاہری، ڈاکٹر محمد صدیق، سیمہ طاہری، یاسمین طاہری، صائمہ طاہری، سائرہ طاہری، حافظہ کنول ناز، محمد طاہر طاہری، شازیہ علی محمد، نادیہ علی محمد، فریدہ طاہری، بنت محمد زمان، رضوان علی طاہری، محمد طاہری، زینت طاہری، صنور عباس، مسز غلام عباس، علام عباس، بنت رفاقت۔
  • حب چوکی لسبیلہ: عبدالثواب طاہری، حضور بخش، محمد اسلم، محمد عثمان شیخ، غلام رسول قریشی، محمد حیات لاسی، محمد ہارون، مشتاق علی، محمد رفیق طاہری، بلال احمد طاہری، محمد اکبر قریشی، نعمت موندرہ، محمد اسلم، صدام علی
  • ٹنڈوالہیار: محمد مظفر علی، انیقہ آرائیں، شبیر نعمان، زبیر علی کلہوڑو، محمدکامران گلزار، محمدعرفان
  • پشاور: ام سلمہ، محمد سعید شاہ، محمد اسلام، واصف اللہ
  • سانگھڑ: محمد عارف، وقار حسین بروہی، محمد منور طاہری، غلام سرور بروہی، محمود احمد آرائیں۔
  • فیصل آباد: عطیہ علی، رانا مظفر احمد طاہری، محمد رضوان اللہ، ظفر اقبال، سیدہ مدیحہ گیلانی، مظہر اقبال عطاری
  • اسلام آباد: محمد سیلم بروہی، محمد فیض الحسن
  • ماتلی بدین: ذیشان احمد، کاشف احمد، راؤ محمد آصف، غلام مرتضیٰ، سعید علی، حمیر عباس، جاوید اختر
    لاڑکانہ: شاہدہ، طاہرہ عثمان، شازیہ جھتیال، قرۃالعین، عبدالسلام شیخ
  • لاہور: محمد خلیل الرحمٰن، مشتاق حسین، محمد طاہر، راشد محمود، طاہر عباس، محمد بلال، محمد کاشف
    جیکب آباد: طارق جمیل، مہ رخ، آمنہ
  • شہداد کوٹ: تنویر علی، محمد آصف قریشی
  • ضلع رحیم یار خان: محمد محسن طاہری، محمد احسن
  • نارووال: مریم نواز، راحیلہ یوسف، محمد عثمان عمر
  • نوشہروفیروز: عبدالفتاح، علی مراد، محمد رمضان میمن
  • میرپورخاص:علی خان مری، سید مظہرعلی
  • نواب شاہ:غلام رسول
  • حیدرآباد: اشفاق احمد بوزدار
  • ضلع دادو: عبد اللہ
  • خیرپور:محمد اکرم، نجمہ چنہ
  • سیٹھارجہ: محمد صدیق لنڈ
  • ضلع جھنگ: سعدیہ طاہری
  • ضلع وہاڑی: محمد حفیظ
  • خیرپور ناتھن شاہ: مصباح قمبر
  • سکھر صالح پٹ: ڈاکٹر محمد صدیق طاہری
  • نصیر آباد: نوید احمد، عبدالحفیظ طاہری

 

مقابلہ ذہنی آزمائش نمبر 82

محترم قارئین! مقابلہ ذہنی آزمائش نمبر 82 کے تمام سوالات رسالے میں موجود ہیں سوالنامہ 82 کے جوابات 10 اپریل 2009 تک مل جانے چاہئیں۔ درست جوابات بھیجنے والے کو ایک کتاب انعام میں دی جائے گی۔ درست جوابات ایک سے زیادہ ہونے کی صورت میں انعام کا فیصلہ بذریعہ قرعہ اندازی کیا جائے گا۔

نوٹ: بغیر کوپن والے جوابات شامل اشاعت نہ ہونگے۔

سوال نامہ

سوال 1: قرآن مجید اور احادیث میں ایمان کے بعد کس چیز کی تاکید ہے؟

سوال 2: اہل تقویٰ کی پانچویں صفت کونسی بیان کی گئی ہے؟

سوال 3: ابولہب پر کس رات میں عذاب ہلکا کیا جاتا ہے؟

سوال 4:حضرت خالد بن ولید رضی اللہ عنہ نے کتنی عمر میں اسلام قبول کیا؟

سوال 5: قائد اعظم کے ہوائی جہاز کا نام کیا تھا؟

سوال 6: دنیا میں کبوتروں کی کتنی اقسام پائی جاتی ہیں؟

سوال 7: انسانی چھینک کی رفتار کتنی ہوسکتی ہے؟

سوال 8: برطانیہ میں کھلونوں پر ہرسال کتنی رقم خرچ کی جاتی ہے؟