فہرست الطاہر
شمارہ 55، جمادی الآخر 1430ھ بمطابق جون 2009ع

انعامی مقابلہ

نتیجہ ذہنی آزمائش 82

سوال1: قرآن مجید اور احادیث میں ایمان کے بعد کس چیز کی تاکید ہے؟

جواب: نماز

سوال 2: اہل تقویٰ کی پانچویں صفت کونسی بیان کی گئی ہے؟

جواب: آخرت پر یقین رکھنا

سوال 3: ابولہب پر کس رات میں عذاب ہلکا کیا جاتا ہے؟

جواب: پیر کی رات

سوال 4: حضرت خالد بن ولید نے کتنی عمر میں اسلام قبول کیا؟

جواب: 41 برس میں

سوال 5: قائد اعظم کے ہوائی جہاز کا نام کیا تھا؟۔

جواب: وائی کنگ

سوال 6: دنیا میں کبوتروں کی کتنی اقسام پائی جاتی ہیں ؟

جواب: 279 اقسام

سوال 7: انسانی چھینک کی رفتارکتنی ہوسکتی ہے؟

جواب: 100 میل فی گھنٹہ

سوال 8: برطانیہ میں کھلونوں پر ہر سال کتنی رقم خرچ کی جاتی ہے؟

جواب: ڈھائی کروڑ پاؤنڈ

 

انعام یافتہ خوش نصیب

کامران شہزاد ولد مشتاق احمد، گاؤں بیرا بیگوال، اسلام آباد

 

درست جوابات بھیجنے والے قارئین کے نام

  • کراچی: مسز غلام عباس، دیبا یعقوب، مریم غوث، شمائلہ صادق، صفیہ یونس، رابعہ بی بی، تسلیم بی بی، راجہ محمد ریاض، اسماء طاہری، محمد عمران، منشی محمد بنارس، محمد طاہر، محمد بشیر، محمد رحمت، محمد خالد، سعید احمد، ماسٹر آفتاب، تصور عباس، محمد عرفان، زاہدا طاہری، محمد ندیم، عمر مقصود، غلام عباس، مصور عباس، محمد اقبال، سمیہ صدیق، غلام غوث، صنور عباس، محمد سرور، ذیشان نواز، صائمہ طاہری، قدسیہ مبین، اسرار اللہ گدور، سائرہ طاہری، محمد رمضان، شہباز علی، محمد نعمان، بنت محمد زمان، خورشید احمد، محمد ناصر، علی مراد، ریاض، نور محمد بروہی، محمد صدیق، فریدہ طاہری، زینت طاہری۔
  • لسبیلہ حب: حضور بخش، عبدالمجید شیخ، پیر بخش، عاشق علی، شہاب الدین، غلام مصطفیٰ، سکندر علی، فاروق احمد، محمد عمران، حمید اللہ، بشیر اللہ موندرہ، پیر بخش، محمد حنیف لاسی، بھائی خان، حافظ محمد فیض، منیراحمد، عاشق علی، محمد عثمان شیخ۔
  • ٹنڈو الہیار: ڈاکٹر گل حسن، فرحانہ طاہری، محمد امیر، حافظ حامد مراد، شبیر نعمان، انور علی، محمد عرفان، مقبول حسین، میمونہ، محمد کامران۔
  • لاڑکانہ: حذیفہ طاہری، شازیہ طاہری، سکندر علی، محمد صادق۔
  • اسلام آباد: کامران طاہری، محمد فیض الحسن، قمر عباس، غلام حسین، عابد حسین، رحمت حسین۔
  • فیصل آباد: عطیہ علی، محمد الطاف، کومل، تاج دین، محمد ایاز۔
  • سانگھڑ: محمد احمد، محمد فرمان راجپوت، زین علی۔
  • لاہور کینٹ: محمد طاہر۔
  • کوئٹہ کینٹ: علی بخش راہوجہ۔
  • گوجرانوالہ: شاہد علی، طاہری علی، صوبیہ طاہری۔
  • ضلع بدین: فیضان احمد، حمیر عباس، فیاض حسین، کاشف احمد، ساجد علی۔
  • نارووال: شکیلہ محمد یونس، راحیلہ یونس۔
  • میرپور خاص: علی خان، مظہر علی شاہ، رقیہ عبدالحق۔
  • ضلع نوشہروفیروز: بنت مولوی حبیب الرحمٰن گبول، عبدالغفور بروہی، محمد رمضان، وقاص احمد۔
  • ضلع جھنگ: صبیح اللہ طاہری، سعیدہ طاہری۔
  • نوابشاہ: محمد جنید، مصباح قمر
  • عمر کوٹ: غلام فرید۔
  • دادو: عبداللہ
  • رادھن: عابد عباسی۔
  • سیٹھارجہ: محمد صدیق، شاہنواز۔
  • قمبر:محمد آصف۔
  • ٹھٹھہ: رکن الدین، کلیم اللہ۔
  • ضلع قصور: اسماء سعید، صفیہ عبدالواحد۔
  • جعفر آباد: نظر محمد۔
  • ٹنڈو محمد خان: جاوید عمرانڳ

ایک غلطی کرنے والے قارئین کے نام

  • نارووال: محمد رمضان۔
    گوجرانوالہ: محمد یونس۔
     

مقابلہ ذہنی آزمائش نمبر 82

محترم قارئین! مقابلہ ذہنی آزمائش نمبر 83 کے تمام سوالات رسالے میں موجود ہیں۔ سوالنامہ 83 کے جوابات 10 اگست 2009 تک مل جانے چاہئیں۔ درست جوابات بھیجنے والے کو ایک کتاب انعام میں دی جائے گی۔ درست جوابات ایک سے زیادہ ہونے کی صورت میں انعام کا فیصلہ بذریعہ قرعہ اندازی کیا جائے گا۔

نوٹ:بغیر کوپن والے جوابات شامل اشاعت نہ ہونگے۔

سوال نامہ

سوال 1: حضور سوہنا سائیں نوراللہ مرقدہ نے روحانی طلبہ جماعت کی بنیاد کس سن میں رکھی؟

سوال 2: جنگ احد میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم جس گھوڑے پر سوار تھے اس کا نام کیا تھا؟

سوال 3: دنیا میں سب سے زیادہ نمک کہاں پایا جاتا ہے؟

سوال 4: فاتح فرانس کا نام بتائیں ؟

سوال 5: انسان 24 گھنٹے میں تقریباً کتنی مرتبہ سانس لیتا ہے؟

سوال 6: اسلام آباد کتنے مربع کلومیٹر رقبے پر مشتمل ہے؟

سوال 7: حضرت ہارون علیہ السلام کا قرآن کریم میں کتنی مرتبہ ذکر آیا ہے؟

سوال 8: مسجد نبوی میں کتنے ستون ہیں؟