| فہرست | الطاہر شمارہ 55، جمادی الآخر 1430ھ بمطابق جون 2009ع |
حمد باری تعالیٰتیری قدرت کا الٰہی تعین، نہ حساب تو بھی ہے بے مثل، اور بے مثل
ہے تیرا حبیب نور سے
تیرے ضیائے مصطفیٰ کی ہے نمود ذکر سے تیرے ہی صوفی کے
کدو میں ہے شراب عاشقوں کا جینا مرنا، ہر
نفس تیرے لیے (عبداللطیف نقشبندی)
|