| فہرست | الطاہر شمارہ 55، جمادی الآخر 1430ھ بمطابق جون 2009ع |
منقبتتمہیں لاکھ مبارک باد ہو، آکے دیکھی ایسی دربار ہے رب کے پیارے، عربی کے پیارے، جن و انس و ملک کے پیارے ان کی محبت ان کی الفت، صدقے ان کے ملتی ہے جنت مجرم ہوں میں عیبوں والا، پردہ پوش ہے تو رکھوالا
|