| فہرست | الطاہر شمارہ 55، جمادی الآخر 1430ھ بمطابق جون 2009ع |
نعت رسول مقبولکتنا پر نور ہے دربار رسول عربی ان کے جلوے ہیں حقیقت میں خدا کے جلوے غنچہ و گل پہ تصدیق ہے بہار فردوس خشک سالی گئی ہر شے پہ بہاریں آئیں یہ ندا آئے گی جنت میں کہاں ہیں وہ لوگ عاصیو آؤ گناہوں کا خریدار آیا اے نظیر آپ نے کیا نعمت عظمیٰ پائی (نظیر شاہجاں پوری)
|