فہرست
سیرت ولی کامل (حصہ دوم)

باب ہفتم

اسماء گرامی حضرات خلفاء کرام

(مجازان حضرت پیر سوہنا سائیں نور اللہ مرقدہٗ)

  1. حضرت قبلہ صاحبزادہ علامہ مولانا محمد طاہر صاحب (سجن سائیں) دامت برکاتہم العالیہ، سجادہ نشین درگاہ اللہ آباد شریف۔
  2. حضرت قبلہ مولانا رفیق احمد شاہ صاحب، درگاہ مسکین پور شریف ضلع مظفرگڑھ پنجاب۔
  3. حضرت مولانا سید نصیر الدین شاہ صاحب رحمۃ اللہ علیہ، درگاہ اللہ آباد شریف کنڈیارو۔
  4. حضرت مولانا حاجی بخشیل صاحب رحمۃ اللہ علیہ، درگاہ فقیر پور شریف ضلع دادو۔
  5. حضرت مولانا عبدالرحمان صاحب لانگری رحمۃ اللہ علیہ، فقیر پور۔
  6. حضرت علامہ الحاج مفتی کریم بخش صاحب، ملیر کراچی۔
  7. حضرت مولانا مفتی عبدالرحمان صاحب، درگاہ اللہ آباد شریف۔
  8. حضرت مولانا مولوی بشیر احمد صاحب، درگاہ فقیر پور شریف۔
  9. حضرت مولانا مولوی محمد داؤد صاحب شر بلوچ، ضلع خیرپور میرس۔
  10. حضرت مولانا حاجی محمد علی صاحب بوزدار، درگاہ طاہر آباد شریف تحصیل ٹنڈو الہیار ضلع حیدرآباد۔
  11. حضرت مولانا حاجی عاشق محمد سیال صاحب رحمۃ اللہ علیہ، بستی خان محمد بوزدار تعلقہ ٹنڈو الہیار۔
  12. حضرت مولانا مولوی فضل محمد صاحب بروھی رحمۃ اللہ علیہ، درگاہ فقیر پور شریف۔
  13. حضرت مولانا حاجی خیر محمد صاحب کلہوڑو رحمۃ اللہ علیہ، بستی چنھیانی تحصیل کنڈیارو۔
  14. حضرت مولانا مولوی نثار احمد صاحب کھوسو رحمۃ اللہ علیہ، درگاہ فقیر پور شریف۔
  15. حضرت مولانا جان محمد صاحب سولنگی رحمۃ اللہ علیہ، درگاہ اللہ آباد شریف۔
  16. حضرت مولانا حاجی عبدالکریم عباسی صاحب، انڑپور ضلع دادو۔
  17. حضرت مولانا غلام قادر میمن صاحب، مورو۔
  18. حضرت مولانا قاری خان محمد صاحب رحمۃ اللہ علیہ، نصیرآباد ضلع لاڑکانہ۔
  19. حضرت مولانا مشتاق احمد شر صاحب، درگاہ اللہ آباد شریف کنڈیارو۔
  20. حضرت مولانا غلام مرتضیٰ عباسی صاحب، درگاہ اللہ آباد شریف کنڈیارو۔
  21. حضرت مولانا محمد بخش گبول صاحب (احقر مؤلف کے والد گرامی)، درگاہ اللہ آباد شریف۔
  22. حضرت مولانا گل محمد چانڈیو صاحب، درگاہ اللہ آباد شریف۔
  23. حضرت مولانا محمد قاسم گبول صاحب، درگاہ اللہ آباد شریف۔
  24. حضرت مولانا محمد یار صاحب سبزوئی، درگاہ اللہ آباد شریف۔
  25. حضرت ڈاکٹر حاجی عبداللطیف چنہ صاحب، کنڈیارو۔
  26. حضرت مولانا حاجی محمد عثمان چنہ صاحب، کنڈیارو۔
  27. حضرت مولانا حاجی محمد ادریس ڈاہری صاحب، شاہ پور جہانیاں تحصیل مورو۔
  28. حضرت مولانا حاجی محمد صدیق میمن صاحب رحمۃ اللہ علیہ، مورو۔
  29. حضرت مولانا محمد رمضان لاکھو صاحب، کھنڈو گوٹھ کراچی۔
  30. حضرت مولانا فتح محمد سومرو صاحب (بیدار مورائی)، مورو۔
  31. حضرت مولانا سید محمد مٹھل شاہ صاحب، نزد قاضی احمد ضلع نواب شاہ۔
  32. حضرت مولانا محمد رحیم صاحب، مورو۔
  33. حضرت مولانا اللہ ورایو صاحب، درگاہ فقیر پور شریف۔
  34. حضرت مولانا حاجی عبدالسلام صاحب، سم گوٹھ کاچھو ضلع دادو۔
  35. حضرت مولانا حاجی محمد ابراہیم صاحب، گڑھی خیرو ضلع شکارپور۔
  36. حضرت مولانا محمد حسن اوٹھو صاحب، لطیف آباد نمبر ۲ نواب شاہ۔
  37. حضرت مولانا مقصود الٰہی صاحب، نواب شاہ۔
  38. حضرت مولانا سردار احمد ثانی صاحب، چک نمبر ۳ سہیلو نواب شاہ۔
  39. حضرت مولانا حاجی میر محمد چانڈیو صاحب، مٹھیانی ضلع نوشہروفیروز۔
  40. حضرت مولانا صاحبڈنہ صاحب، درگاہ فقیرپور شریف۔
  41. حضرت مولانا امام علی صاحب، درگاہ فقیرپور شریف۔
  42. حضرت مولانا غلام محمد صاحب تنیہ، درگاہ فقیرپور شریف۔
  43. حضرت مولانا حاجی محمد صدیق صاحب لاکھیر، درگاہ فقیرپور شریف۔
  44. حضرت مولانا عبداللہ صاحب، درگاہ فقیرپور شریف۔
  45. حضرت مولانا حاجی ربنواز صاحب رحمۃ اللہ علیہ، درگاہ فقیرپور شریف۔
  46. حضرت مولانا عبدالرسول صاحب، درگاہ فقیرپور شریف۔
  47. حضرت مولانا عبدالمجید صاحب، تحصیل میہڑ ضلع دادو۔
  48. حضرت مولانا سید جیئل شاہ صاحب جیلانی، درگاہ رحمت پور جیکب آباد۔
  49. حضرت مولانا حاجی ولی محمد گبول صاحب، ٹکوباران، تحصیل تھانہ بولا خان۔
  50. حضرت مولانا سردار احمد صاحب، چک نمبر ۶ اوبھاری ساوری نواب شاہ۔
  51. حضرت مولانا محمد قاسم خاصخیلی صاحب، تھانہ بولا خان۔
  52. حضرت مولانا محمد قاسم شاہانی صاحب، دادو۔
  53. حضرت مولانا حاجی احمد حسن لاشاری صاحب، بستی کڑیو تحصیل وارہ لاڑکانہ۔
  54. حضرت مولانا فضل احمد چانڈیو صاحب، غیبی دیرو ضلع لاڑکانہ۔
  55. حضرت مولانا حاجی حسین بخش شیخ صاحب ، لاڑکانہ۔
  56. حضرت مولانا حاجی محمد عیسیٰ صاحب، نئوں دیرو ضلع لاڑکانہ۔
  57. حضرت مولانا حاجی علی محمد جتوئی صاحب رحمۃ اللہ علیہ، درگاہ فقیرپور شریف۔
  58. حضرت مولانا حاجی آدم بروھی صاحب، گڈاپ کراچی۔
  59. حضرت مولانا محمد محسن صاحب بروھی، کراچی۔
  60. حضرت مولانا رحمت اللہ صاحب، میراں ناکہ کراچی۔
  61. حضرت مولانا قاری شاہ محمد صاحب، کھنڈو گوٹھ کراچی۔
  62. حضرت مولانا حاجی عبدالستار صاحب، کھنڈو گوٹھ کراچی۔
  63. حضرت مولانا مشتاق احمد صاحب، کراچی۔
  64. حضرت مولانا احمد زمان صاحب، مہاجر کیمپ کراچی۔
  65. حضرت مولانا ڈاکٹر محمد ابراہیم رحمۃ اللہ علیہ، مہاجر کیمپ کراچی۔
  66. حضرت مولانا غلام نبی صاحب، ہارون آباد کراچی۔
  67. حضرت مولانا حاجی عبدالحکیم میمن صاحب، ہالا ضلع حیدرآباد۔
  68. حضرت مولانا خالد مغل صاحب، حیدرآباد۔
  69. حضرت مولانا نسیم احمد صاحب، الیاس آباد حیدرآباد۔
  70. حضرت مولانا عبدالغفور مری صاحب، کھائی ضلع سانگھڑ۔
  71. حضرت مولانا محمد ایوب چانڈیو صاحب، پرانہ دنبالہ ضلع تھرپارکر۔
  72. حضرت مولانا حاجی خیر محمد عباسی صاحب، ابڑال ضلع ٹھٹھہ۔
  73. حضرت مولانا محمد عالم جت صاحب، نزد گاڑھو ضلع ٹھٹھہ۔
  74. حضرت مولانا محمد شریف صاحب، میرپور ساکرو ضلع ٹھٹھہ۔
  75. حضرت مولانا عبدالرحمان جت صاحب، ماتلی ضلع بدین۔
  76. حضرت مولانا غلام محمد شر صاحب، ضلع خیرپور میرس۔
  77. حضرت مولانا حاجی محمد صالح چنہ صاحب، صوبھودیرو ضلع خیرپور میرس۔
  78. حضرت مولانا سردار احمد صاحب، کوٹ بنگلہ ضلع خیرپور۔
  79. حضرت مولانا محبّ علی صاحب، جیکب آباد۔
  80. حضرت مولانا سید حسین شاہ صاحب، غوث پور۔
  81. حضرت مولانا حاجی عطا محمد راجپر صاحب، بستی حاجی فیض محمد محراب پور۔
  82. حضرت مولانا غلام محمد بھٹی صاحب، پیر جو گوٹھ ضلع لاڑکانہ۔
  83. حضرت حافظ نور محمد صاحب، کوٹ لالو ضلع خیرپور۔
  84. حضرت مولانا قاری محمد بلال صاحب، درگاہ فقیرپور شریف ضلع دادو۔
  85. حضرت مولانا نواز علی مگسی صاحب، ضلع دادو۔
  86. حضرت مولانا محمد یامین صاحب، ضلع دادو۔
  87. حضرت مولانا محمد عظیم، رہڑو شریف ضلع دادو۔
  88. حضرت مولانا در محمد صاحب پہنور، دادو۔
  89. حضرت مولانا حاجی عرض محمد چانڈیو صاحب، دادو۔
  90. حضرت مولانا حاجی گل حسن جوکھیو صاحب رحمۃ اللہ علیہ، ملیر کراچی۔
  91. حضرت مولانا نواب الدین صاحب، نئوں دیرو ضلع لاڑکانہ۔
  92. حضرت مولانا حافظ نور محمد صاحب، ضلع لاڑکانہ
  93. ۔حضرت مولانا محمد یوسف صاحب، ہالا ضلع حیدرآباد۔
  94. حضرت مولانا محمد اسماعیل لنڈ صاحب، سیٹھارجہ ضلع خیرپور۔
  95. حضرت مولانا محمد علی صاحب آرائیں، پرانہ دنبالہ ڈگھڑی۔
  96. حضرت مولانا خان محمد برڑو صاحب، خیرپور۔
  97. حضرت مولانا ولی محمد صاحب، حسن ہٹ شاہ نورانی بلوچستان۔
  98. حضرت مولانا سردار احمد صاحب، درگاہ رحمت پور شریف نزد بچیکی ضلع شیخوپورہ پنجاب۔
  99. حضرت مولانا حافظ حبیب اللہ صاحب رحمۃ اللہ علیہ، چک نمبر ۵۶۲ ظفروال فیصل آباد۔
  100. حضرت مولانا محمد رمضان صاحب، چک نمبر ۵۶۲ ظفروال فیصل آباد۔
  101. حضرت مولانا محمد معصوم صاحب، دربار حبیبیہ نزد سناواں ضلع مظفرگڑھ۔
  102. حضرت مولانا انوار المصطفیٰ صاحب
  103. حضرت مولانا نور حسین صاحب، چک نمبر ۱۰۰ پرانا رڑکا تحصیل جڑانوالہ ضلع فیصل آباد۔
  104. حضرت مولانا علی احمد صاحب، چک نمبر ۷۵ دڑی عظیم خان، ضلع رحیم یار خان۔
  105. حضرت مولانا حاجی نیک محمد ارشد صاحب رحمۃ اللہ علیہ، چک نمبر ۳۱۶ چٹیانہ ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ۔
  106. حضرت مولانا ڈاکٹر محمد یوسف صاحب، چک نمبر ۶۵۶ بچیانہ تحصیل جڑانوالہ ضلع فیصل آباد۔
  107. حضرت مولانا اللہ یار صاحب، چک نمبر ۶۵۶ بچیانہ تحصیل جڑانوالہ ضلع فیصل آباد۔
  108. حضرت مولانا ریاست علی صاحب، سیالکوٹ۔
  109. حضرت مولانا عبدالسلام صاحب، لاہور۔
  110. حضرت مولانا حافظ عبدالستار صاحب، لاہور۔
  111. حضرت مولانا امیر علی صاحب، داربرٹن۔
  112. حضرت مولانا محمد شفیع صاحب، چک نمبر ۷۷ فیروزہ ضلع رحیم یار خان۔
  113. حضرت مولانا سید محمد اسماعیل شاہ صاحب، درگاہ طاہری نصیر آباد نزد کوہ نور ملز پشاور روڈ، راولپنڈی۔
  114. حضرت مولانا حاجی محمد سلام صاحب وزیر، حاجی مہر امین کلہ تحصیل و ضلع بنوں۔
  115. حضرت مولانا محمد شریف بروھی صاحب رحمۃ اللہ علیہ، ضلع خضدار بلوچستان۔
  116. حضرت مولانا محمد عمر صاحب، لوہی ضلع لسبیلہ۔
  117. حضرت مولانا محمود الحسن مری صاحب (سکنہ شیخ بھرکیو سندھ اور تبلیغ کوئٹہ و گرد و نواح بلوچستان
  118. حضرات خلفاء کرام بیرون پاکستان

  119. حضرت مولانا عبدالخالق صاحب، ایران۔
  120. حضرت مولانا حاجی محمد علی صاحب، العابدہ رجح زافر، مکہ مکرمہ زادھا اللہ شرفًا و تعظیمًا۔
  121. حضرت مولانا حاجی محمد صدیق بروھی صاحب، صفادیرہ دبئی، الامارات العربیۃ المتحدہ۔
  122. حضرت مولانا حاجی محمد اکرم صاحب، منطقہ ہمدان دبئی۔
  123. حضرت مولانا صدیق احمد ناصر صاحب، گیانا ساؤتھ امریکہ۔
  124. حضرت مولانا جلال الدین صاحب، ایران۔
  125. حضرت مولانا عبدالوہاب صاحب، بنگال۔