| فہرست |
سیرت ولی کامل (حصہ دوم) |
شجرہ مشائخ نقشبندکلام قدوۃ الاولیاء مرشد العلماء والفقراء حضرۃ الحاج حضور قبلہ عالممحمد طاھر المعروف محبوب سجن سائیں مدظلہ العالیبِسْمِ اللہ الرَّحمٰنِ الرَّحِیْمِ اَللّٰہُمَّ صَلِّ عَلیٰ سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَّعَلیٰ اٰلِ سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ ھُوَ طَبِیْبٌ لِّقُلُوْبِنَا وَشَفِیْعٌ لِّذُنُوْبِنَا وَبَارِکْ وَسَلِمْ سب ثنا مخصوص ذاتِ کبریا کے واسطے ہو عطا صدق و صفا صدیق اکبر کے طفیل صدقے سلمان فارسی کے ہو کرم تیرا کریم نفس ہو مغلوب حضرت سید جعفر طفیل خواجہ خرقانی ابوالحسن شہنشاہِ اولیاء صاحب فیض و فضیلت بوعلی شیخ الوریٰ خواجہ صاحب عبدالخالق غجدوانی اولیاء حضرت محمود صدقے عاقبت محمود ہو خواجہ بابا سماسی مردِ فاضل باکمال غوثِ اعظم، قطبِ عالم، شہنشاہِ نقشبند دل میرا ہو اسم اعظم سے منور یاخدا حضرت یعقوب صدقے مشکلیں سب معاف ہوں حضرت زاہد کے صدقے زُہد کامل ہو نصیب خواجہ امکنگی کے صدقے گریہ زاری ہو عطا شہنشاہِ اولیاء نائب جنابِ مصطفیٰ حضرت معصوم صدقے عشق کامل ہو نصیب حضرت محسن کے صدقے معاف ہو میری خطا شیخ حبیب اللہ شہید مرزا مظہر جانِ جاں بوسعید شیخ احمد دہلوی غوث زماں دوست تیرا یا الٰہی دوست محمد دلربا حضرت محمد لعل شاہ اور سراج الدین پیر فیض فضلی کا ہے برسا عجم عربستان پر نائبِ خیر الوریٰ حضرت محمد عبدالغفار ابرِ رحمت شاہِ شفقت حضرت اللہ بخش سائیں مال ملکیت کی محبت قلب سے زائل کریں شیخ کامل میں فنائیت اور محبت ہو نصیب یا خدا در چھوڑ تیرا میں بتا جاؤں کہاں شرِ شیطانی سے مجھ کو یاخدا محفوظ رکھ تیری خوشنودی مقدم ہو سدا میرے لیے ہیں نمازیں بے خشوع اور سجدے میرے بے قرار تیری رحمت اور شفقت کا بحر ہے بے کراں مجھ کو رکھیو مفلسی سے دور در ہر دوسرا عدو ہوں مغلوب میرے دین و دنیا کے تمام ہو عطا مجھ کو سعادت دین و دنیا کی تمام التجائیں محمد طاہر کی ہوں سب مستجاب آمِیْن یَارَبَّ الْعَالَمِیْنِ بِحُرْمَۃِ النَّبِیْ الْکَرِیْم وَعَلیٰ
آلِہٖ وَاَصْحَابِہٖ اَجْمَعِیْن |