فہرست
سیرت ولی کامل (حصہ دوم)

تبرکات کی تصاویر

(انشاء اللہ کچھ عرصہ میں یہ تصاویر بہتر کوالٹی میں پیش کی جائیں گی)

قرآن مجید کا وہ نسخہ جو آپ کے زیر مطالعہ رہا۔ خود آپ کے قلم سے لگے ہوئے نشانات۔

 

تسبیح جس سے آپ مراقبہ کرایا کرتے تھے۔

 

کمرے کی دیوار جہاں آپ آرام فرمایا کرتے تھے۔

 

درگاہ اللہ آباد شریف میں آپ کی حویلی مبارک کا دروازہ۔

 

کھجور کا درخت جو حضور سوہنا سائیں نے اپنے ہاتھوں سے لگایا تھا۔

 

حضرت فضل علی قریشی کا رومال جو رفیق احمد شاہ صاحب نے حضور قبلہ عالم محبوب سجن سائیں مدظلہ کو تحفۃً پیش کیا۔

 

باغ

 

حویلی مبارک کا داخلی منظر۔

 

ٹیپ ریکارڈر جو آپ نے پیر مٹھا کی تقاریر محفوظ کرنے کے لئے کراچی سے خریدا تھا۔

 

مصلیٰ، رومال، کرسی اور میز جس پر آخری ایام میں نماز ادا فرماتے تھے۔

 

تسبیحات جو آپ کے زیر استعمال رہیں۔

 

آپ کی آخری آرام گاہ کا چوتھا اور جامع منظر۔

 

حویلی مبارک کی پشت سے لی گئی تصویر۔

 

”اجازت نامہ“ جو حضور پیر مٹھا نے آپ کو دیا۔ (دستخط شدہ)

 

مسحری جس پر آرام فرماتے تھے۔

 

ویل چیئر اور عصاء جو گھٹنوں کی تکلیف کی وجہ سے استعمال فرماتے تھے۔

 

پرفیوم، کنگھی، سرمہ دانی، گھڑی، عینک اور قلم جو زیر استعمال رہے۔

 

خانواہن شہر میں آپ کا آبائی گھر جہاں آپ پیدا ہوئے۔

 

پیڑھی، لوٹا، مسواک اور تگاری جنہیں وضو کے لئے استعمال فرماتے تھے۔

 

اللہ آباد شریف کا مدرسہ جو آپ نے قائم فرمایا۔

 

برتن جن میں کھانا استعمال فرماتے تھے۔

 

عمامہ اور ٹوپی مبارک جو آخری ایام میں زیر استعمال رہے۔

 

اللہ آباد شریف کی وہ مسجد جو آپ نے تعمیر کروائی۔

 

جبہ مبارک کا ایک اور زاویہ سے منظر۔