اجتماعات اور مجالس ذکر برائے سال 2008

حضرت خواجہ محبوب سجن سائیں دامت برکاتہم العالیہ اکثر وقت بحکم الٰہی مخلوق خدا کی اصلاح و تبلیغ دین و اشاعت طریقہ کے کام میں مصروف رہتے ہیں۔ اس سلسلہ میں وہ اکثر اوقات ملک و بیرون ملک کے اسفار کرتے رہتے ہیں، اور مختلف مقامات پر مجالس ذکر و اجتماعات میں شرکت فرماتے ہیں۔

مندرجہ ذیل فہرست میں ان اجتماعات اور جلسوں کی تفصیل ہے جن کے مہمان خصوصی ہمارے حضرت صاحب ہیں۔ یہ پروگرام وقت بوقت طے ہوتے رہتے ہیں، اس لئے یہاں پر صرف طے شدہ عام اجتماعات کی تفصیل درج ہے۔ غیر اعلانیہ مجالس ذکر اور ملاقات کے مواقع اس فہرست میں شامل نہیں ہیں۔

جنوری 2008

 

فروری 2008

 

مارچ 2008

9 مارچ 2008

ماہوار جلسہ بمقام درگاہ اللہ آباد شریف، نماز عصر تا نماز مغرب

13 اور 14 مارچ 2008: حضور محبوب سجن سائیں کا دورۂ پنجاب

13 مارچ 2008

پسرور، ضلع سیالکوٹ

14 مارچ 2008

جوڑا، ضلع گجرات

23 مارچ 2008

غفار آباد، میہڑ، ضلع دادو

28 مارچ 2008

خصوصی پروگرام بمقام جناح باغ، لاڑکانہ

29، 30 مارچ 2008

روحانی و اصلاحی اجتماع بموقع سالانہ عرس مبارک خواجۂ خواجگان قطب زمان حضرت محمد عبدالغفار نقشبندی مجددی فضلی، المعروف پیر مٹھا رحمۃ اللہ علیہ

بمقام درگاہ فقیرپور شریف، نزد رادھن اسٹیشن، ضلع دادو، سندھ، پاکستان

یہ اجتماع ہفتہ 29 مارچ 2008 سے شروع ہوگا، جس میں ملک بھر سے کئی علمائے کرام، خلفائے عظام، مریدین اور عقیدت مند شریک ہونگے۔ پروگرام کی خصوصی نشست اتوار 30 مارچ کو صبح بعد نماز فجر منعقد ہوگی جس میں شیخ طریقت رہبر شریعت ولی کامل حضرت محبوب سجن سائیں دامت برکاتہم العالیہ خصوصی خطاب فرمائیں گے۔ اس نشست خاص کا اختتام 12 بجے دوپہر کو ہوگا۔

اپریل 2008

13 اپریل 2008

ماہوار جلسہ بمقام درگاہ اللہ آباد شریف، نماز عصر تا نماز مغرب

مئی 2008

11 مئی 2008

ماہوار جلسہ بمقام درگاہ اللہ آباد شریف، نماز عصر تا نماز مغرب

16 مئی 2008:

بروز جمعہ، بوقت نماز عصر تا عشاء، خصوصی جلسہ بمقام میر غلام اللہ عیدگاہ گراؤنڈ، ٹنڈو محمد خان، سندھ

23 مئی تا 26 مئی 2008:

حضور قبلہ عالم محبوب سجن سائیں، درگاہ طاہرآباد شریف، ضلع ٹنڈوالہیار میں قیام پذیر رہیں گے۔ صرف جلسوں پر شرکت کیلئے تشریف لے جائیں گے۔

23 مئی 2008:

بروز جمعہ، بوقت نماز عصر تا عشاء، سالانہ جلسہ بمقام مدرسہ انوارِ طاھریہ، ٹنڈو الہیار، سندھ

25 مئی 2008:

بروز اتوار، بوقت نماز عصر تا عشاء، خصوصی جلسہ بمقام مرچ منڈی، جھڈو، ضلع میرپور خاص، سندھ

جون 2008

22 جون 2008:

بروز اتوار، بوقت نماز عصر تا مغرب، بمقام ٹول پلازہ کراچی

جولائی 2008

27 جولائی 2008

بروز اتوار، بعد نماز عصر تا عشاء، سالانہ اجتماع بسلسلہ عرس مبارک حضرت سوہنا سائیں، بمقام ٹول پلازہ، کراچی

اگست 2008

10 اگست 2008

بروز اتوار، بعد نماز مغرب، سالانہ پروگرام بسلسلہ عرس مبارک حضرت پیر مٹھا، بمقام درگاہ غریب آباد شریف، لاڑکانہ، سندھ

17 اگست 2008

بروز اتوار، خصوصی پروگرام بسلسلہ شبِ برات (15 شعبان) بمقام درگاہ اللہ آباد شریف، کنڈیارو، سندھ

ستمبر 2008

 

اکتوبر 2008

خصوصی پروگرام بمقام غوثیہ مسجد، ڈائمنڈ روڈ، سلاؤ۔ اتوار 19 اکتوبر بعد نماز ظہر تا عصر

22 اکتوبر بریڈ فورڈ (Bradford) شام 7 بجے

25 اکتوبر بمقام ڈربی (Derby) شام 6 بجے

26 اکتوبر بمقام نیلسن (Nelson) دن 1 بجے

نومبر 2008

متوقع سالانہ عرس مبارک حضرت سوہنا سائیں رحمۃ اللہ علیہ

دسمبر 2008