حضرت خواجہ سجن سائیں دامت برکاتہم العالیہ کے دست مبارک کی پہلی
تصنیف، جس میں شامل ہیں تصوف و طریقت پر مضامین، مکتوبات امام ربانی
علیہ الرحمہ سے مختلف درس، اور مشائخ نقشبندیہ مجددیہ بخشیہ کے حالات
زندگی۔
حضرت سیدی و مرشدی سوہنا سائیں نور اللہ مرقدہ کی شخصیت، سیرت و
سوانح پر مشتمل ایک شاہکار تصنیف، مؤلف استاذ العلماء مولانا حبیب
الرحمٰن گبول طاہری ”حبیب بخشی“