فہرست

ہمارے شیخ طریقت حضرت خواجہ سجن سائیں


تصانیفِ شیخ

 

حضرت قبلہ محبوب سجن سائیں مدظلہ العالی کے قلم مبارک سے تحریر شدہ مختلف کتب و مضامین کی فہرست مندرجہ ذیل ہے۔

کُتب

جلوہ گاہِ دوست تصوف اور طریقت کی ایک بہترین کتاب، جس میں طریقہ نقشبندیہ کے مضامین، منتخب مکتوبات امام ربانی رحمۃ اللہ علیہ درس کی صورت میں، سلسلہ نقشبندیہ کے مشائخ کے حالات اور آخر میں ختم خواجگان کا طریقہ اور ضروری عملیات و تعویذات شامل ہیں۔
خطابات طاہریہ حضرت قبلہ سجن سائیں مدظلہ العالی کے خطابات دلنواز کی تحریری صورت میں اشاعت۔ مرتب صاحبزادہ محمد جمیل عباسی
خطباتِ طاہریہ 2 آپ کے خطابات مبارک پر مشتمل کتاب “خطابات طاہریہ” کا دوسرا حصہ جو ادارۃ المعرفۃ کی طرف سے شایع کیا گیا ہے۔

 

سفرنامے

سفرنامۂ یورپ برطانیہ اور یورپ کے بعض ممالک کا سفرنامہ، الطاہر میں شایع ہوچکا ہے۔
سفرنامۂ متحدہ عرب امارات متحدہ عرب امارات کا سفرنامہ، الطاہر میں شایع ہوچکا ہے۔
تبلیغی سفرنامۂ پنجاب لاہور و مضافات میں تبلیغی سلسلہ میں کئے گئے سفر کا احوال، الطاہر میں شایع ہوچکا ہے۔

 

مقالات و مضامین

1 تصوف کیا ہے؟ تصوف پر مختصر و جامع ایک بہترین مقالہ، جس میں تصوف کی حقیقت، وجہ تسمیہ، تاریخ اور اعتراضات پر جوابات شامل ہیں۔
2 صاحبِ خلقِ عظیم سرکارِ مدینہ امام الانبیاء حضرت نبی کریم صلّی اللہ علیہ وسلم کے اخلاق کریمانہ و اوصاف حمیدہ پر لکھا گیا ایک بہترین مضمون۔
3 روزہ کی حقیقت روزہ کے فضائل، اور اس کے روحانی و باطنی اسرار و رموز پر لکھی گئی ایک عظیم تحریر مبارک۔
4 اہلِ ذکر حضرات کی خدمت میں چند معروضات مریدین و معتقدین کے لیے ہدایات و نصائح، جس میں مراتب تصوف خصوصًا مقام عشق و مقام درد کی تشریح کی گئی ہے۔
5 حرام کمانا اور کھانا ایک گناہِ کبیرہ ہے کسبِ حرام،حرام کی اقسام اور اس کے نقصانات، امور مشتبہ کے بد اثرات، زیادہ کھانے کے نقصانات وغیرہ
6 ایک مبلغ کی سوچ کیا ہونی چاہئے؟  
7 اصلاحِ امت کا اسلامی طریقہ پی ڈی ایف  
8 محبت کی نشانیاں (پی ڈی ایف)  
9 جس پر عاشق خود ہوا  
10 مرشدِ کامل مریدِ صادق کی نظر میں  
11 اصلاح امت کیوں کر ممکن ہے  
12 اصلاح المسلمین ۔ اصلاح سب کیلئے (پی ڈی ایف) 
13 حضرت سوہنا سائیں کے اخلاق حمیدہ  
14 پیکر حسن و جمال
15 مجسمۂ رحمت و شفقت (پی ڈی ایف) حضور خواجہ پیر مٹھا قدس سرہ کی پرنور شخصیت پر حضرت قبلہ عالم محبوب سجن سائیں کے تاثرات

مکتوب شریف بنام اراکین روحانی طلبہ جماعت